the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
اسلام آباد،20فروری(ایجنسی) پنجاب کے پٹھان کوٹ فضائیہ اڈے پر جنوری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں جیش محمد کا ہاتھ ہونے سے متعلق اطلاعات یکجا کر نے کے لئے پاکستان کی تفتیشی ٹیم آئندہ ماہ ہندوستان آسکتی ہے۔
ایک سینئر



سفارت کار نے 'ڈان ' روزنامہ کو کل بتایا کہ تفتیشی ٹیم ہندوستان جاسکتی ہے لیکن دورے کی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان کی پنجاب ریاست کی پولس کے محکمہ انسداد دہشت گرد ی نے حملے سےمتعلق کل ایف آئی آر درج کرائی تھی جس کے بعد چھ رکنی تفتیشی ٹیم کا ہندوستان آنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.